ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 56 پیسے کا اضافہ

روپے کا ڈالر پر پلٹ کر وار، مسلسل کمی کے بعد روپے کی ریکوری ہونے لگی، انٹر بنک میں ڈالر 170 روپے 10 پیسے پر آ گیا۔

تفصیل کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 56 پیسے کا اضافہ، انٹر بنک میں ڈالر 170 روپے 10 پیسے پر آ گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 172 روپے 50 پیسے تک فروخت ہونے لگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں