وزیراعظم سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات، ترقیاتی اسکیموں کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے چیئرمین سینیٹ نے ملاقات کی جس میں ترقیاتی اسکیموں کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورت حال پر گفتگو کی گئی۔
ملاقات میں وفاقی حکومت کی جانب سے دیے گئے شمالی و جنوبی بلوچستان کی ترقی کے پیکیجز کے تحت جاری مختلف ترقیاتی اسکیموں کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ہر ممکن قدم اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں