وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی نے ملاقات کی جس میں اہم سیکیورٹی امور پر مشاورت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس میں موجودہ صورتحال اور اہم سیکیورٹی امور پر مشاورت کی گئی۔