پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ق لیگ کے رہما چوہدری پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آج ہونے والے انتخاب میں ناانصافی کی گئی تو سامنے آنے والے نتائج ہرگز قبول نہیں کیے جائینگے۔
پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز اشرف نے کہا ہے کہ وزارت اعلیی کے انتخٓب کے لئے ہمارے نمبر گیم پورے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج انتخابات میں معلوم ہوجائے گا کہ کس کی نیت خراب ہے اور کون ایماندار ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کے پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخابات شفاف ہوں لیکن پنجاب اسمبلی کے اردگرد کے حالات نیک نیتی والے نہیں ہیں۔
اس موقع پر انہوں نے واضح کیا ہے کہ انتخابات میں ناانصافی تو نتائج قبول نہیں کئے جائینگے۔
وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی نے اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج وہ اسمبلی کے کسٹوڈین نہیں بلکہ وزارتِ اعلیٰ کا امید وار ہیں۔
خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی میں نئے قائد ایوان کا انتخاب آج ہورہا ہے۔