جاری اخراجات میں 4 ماہ کے لیے 721 ارب روپے مختص کرنے کی سفارشات
پنشن کے لیے 116 ارب روپے مختص کرنے کی سفارش
جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے 325 ارب روپے مختص کرنے کی سفارشات
کیپٹل اخراجات کے لیے 277 ارب اور اکاونٹ فوڈ میں 395 ارب روپے مختص ہوں گے
پنجاب ذرائع آمدن کے حصول کے لیے 579 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا جائے گا
صوبائی محاصل میں 393 ارب اور نان ٹیکس میں 186 ارب روپے مختص کرنے کی سفارش
سیلز ٹیکس میں 240 ارب، نیٹ ہائڈل پرافٹ میں 30 ارب کا تخمینہ لگایا گیا
تنخواہوں میں 30 فی صد ایڈ ہاک ریلیف دیا جائے گا
پنشن میں 5 فی صد اضافے کی تجویز دی گئی
نگران صوبائی کابینی نے بجٹ منظور کر لیا گیا