لاہور کے ڈی آئی جی پولیس شارق جمال خان کی ہلاکت کے کیس میں نیا موڑ آ گیا ہے، شارق جمال کی میت اسپتال لے کر آنے والی خاتون اور ایک مرد کو حراست میں لے لیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے جانے والے افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
پولیس نے بتایا کہ فلیٹ سے کھانے پینے کی چند اشیاء اور برتنوں کو معائنے کے لیے قبضے میں لے لیا ہے۔

لاہور: ڈی آئی جی پولیس کی گھر سے لاش برآمد
ذرائع کا کہناہے کہ واقعے کے وقت شارق جمال گھر میں اکیلے تھے۔