پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 100انڈیکس میں 401پوائنٹس کااضافہ ہوا۔
کاروبارکے دوران 100انڈیکس66ہزار005پوائنٹس پرٹریڈکرتے دیکھاگیا، گزشتہ روز اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 53 پوائنٹس کی کمی کے بعد 65 ہزار 603 پوائنٹس پر بند ہو۔
چھ ماہ میں پاکستان کے غیر ملکی قرضوں میں 1.2 ارب ڈالر کا اضافہ
گزشتہ کاروباری دن 100 انڈیکس 686 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز 35 کروڑ شیئرز کے سودے 14 ارب روپے میں طے ہوئے۔