پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، انڈیکس 80 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ،انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، 100 انڈیکس میں 550 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 80 ہزار 103 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں