وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ایک لاکھ زرعی ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 1 لاکھ زرعی ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی حکومت کا ملک بھر کے ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کا فیصلہ وزیراعظم کے قومی پروگرام برائے زرعی ٹیوب ویلز سولرائزیشن اقدام کے تحت کیا گیا ہے۔

وزارت قومی غذائی تحفظ ملک بھر میں ایک لاکھ ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کرے گی، 3 سال کے دوران وزارت قومی غذائی تحفظ صوبوں کے ساتھ مل کر منصوبہ مکمل کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں