پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر: مخصوص نشستیں ملنے کے بعد حکومت کیخلاف عدم اعتماد لائیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں ملنے کے بعد حکومت کیخلاف عدم اعتماد کریں گے۔

ایک ٹی وی انٹرویو میں اسد قیصر نے کہا کہ نواز اور شہباز میں شدید اختلافات ، آصف زرداری اور بلاول بھٹو میں بھی دوریاں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں