حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے کے بعد ایران کی قم کی مسجد میں انتقام کی علامت سمجھا جانے والا سرخ پرچم لہرا دیا گیا۔
اس سے قبل 2020 میں بھی پاسداران کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں موت کے بعد قم کی مسجد جمکران میں سرخ پرچم لہرایا گیا تھا۔