پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پرمثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں 633 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ 100 انڈیکس 77 ہزار 718 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔