حکومتی کمیٹی گمشدہ ہو گئی ، سنجیدگی نہ دکھائی تو بل نہ بھرو تحریک شروع کر دینگے ، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کل مری روڈ پر مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو بل نہ بھرو تحریک شروع کر دیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ ہمارا دھرنا سیاسی ہے نہ ہی ہمارے مطالبات ذاتی ہیں، پاکستان اس وقت بُرے حالات میں ہے، حکومت کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں