فوجی افسروں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان میں سابق فوجی ا فسروں کی گرفتاری پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا۔
ترجمان پینٹاگان سبرینا سنگھ نے پریس بریفنگ میں کہا پاکستان میں سابق فو جی افسروں سے متعلق رپوٹس سے آگاہ ہیں، فوجی ا فسروں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے