چیف جسٹس کے تقرر کیلئے کمیٹی سے پارٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا’ شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہےکہ چیف جسٹس پاکستان کے تقررکیلئےقائم پارلیمانی کمیٹی سے پارٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا۔

ایک انٹرویو کے دوران شوکت یوسفزئی نے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے قائم کمیٹی سے بائیکاٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ میں پارٹی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں