لاہور میں اسموگ کے باعث تعلیمی اداروں میں 3 روز جمعہ، ہفتہ، اتوار چھٹیاں دینے اور اوقات کار میں تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے۔
ادارہ تحفظ ماحولیات کے مطابق فیصلہ نومبر کے پہلے ہفتے میں ہونے والے اسموگ اجلاس میں جائزہ لینے کے بعد ہوگا۔