بجلی مزید مہنگی کرنیکی تیاری ، صارفین پر 8 ارب ، 71 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا

بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری ، قیمتوں میں اضافے کی ایک اور درخواست نیپرا میں جمع کرو ادی گئی۔

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے جس پر سماعت 20 نمبر کو ہو گی۔ بجلی مہنگی ہونے کی صورت میں صارفین پر 8 ارب 71 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں