اوگرا نے نومبر کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔

اکتوبر کے برعکس نومبر کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 2.68فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں