دھند کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر ، 11 پروازیں منسوخ ، 53 تاخیر کا شکار

شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر ، 11 پروازیں منسوخ اور 53 تاخیر کا شکار ہو گئیں۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پنجاب میں دھند کے باعث 11 پروازیں منسوخ اور 3 کو متبادل ائیرپورٹس پر اتارا گیا۔ کراچی اسلام آباد کے کی 7 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں