شیخ رشید صدر زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے مقدمے سے بری

صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کے الزام کے مقدمے سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو بری کر دیا گیا

جوڈیشل مجسٹریٹ یاسرمحمود نے شیخ رشید کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنایا ، شیخ رشید ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں وکلاء کے ہمراہ پیش ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں