لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما طاہر اقبال کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے پنجاب اسمبلی کے سابق رکن طاہر اقبال کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں میں پی ٹی آئی رہنما طاہر اقبال کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں