پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100انڈیکس میں 386 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا۔
کاروبارکے دوران انڈیکس 95 ہزار 150 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، واضح رہے گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس پہلی بار 95 ہزار کی سطح پر پہنچا تھا