تحریک انصاف احتجاج ، راولپنڈی اسلام آباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث راولپنڈی ، اسلام آباد اور لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

وزارت پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ریفائنری کو خام تیل کی فراہمی اور وہاں سے پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بھی رک چکی ہے، معاملہ فوری حل نہیں کیا گیا تو پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں