انڈر 19 ایشیا کپ ، پاکستان نے بھارت کو 282 رنز کا ٹارگٹ دے دیا، شاہ زیب نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا

پاکستان نے بھارت کو 282 رنز کا ٹارگٹ دے دیا، انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کی جانب سے عثمان خان اور شاہ زیب خان نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان 160 رنز کی شاندار اوپننگ پارٹنر شپ رہی۔

پاکستان کا مجموعی اسکور جب 160 ہوا عثمان خان 60 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہو گئے۔

پاکستان کا مجموعی اسکور 170 ہوا تھا کہ نئے آنے والے ہارون ارشد 3 رنز بنائے تھے کہ کیچ تھما کر واپس چلے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں