20 اوورز میں 349 رنز اور 37 چھکے، بھارتی ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم

بھارت میں ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کے فارمیٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم ہوگیا۔

سید مشتاق علی ٹرافی میں بروڈا کی ٹیم نے ٹیم سیمین کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا، اس میچ میں بروڈا نے 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 349 رنز بنا کر نیا ریکارڈقائم کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں