عمر ایوب اور راجہ بشارت سمیت تحریک انصاف کے 5 رہنما رہا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور راجہ بشارت سمیت تحریک انصاف کے پانچ رہنمائوں کو رہا کر دیا گیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے دونوں کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ جس کے بعد انہیں رہائی مل گئی۔

عمرایوب ، راجہ بشارت اور احمد چٹھہ کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا، اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے مقدمات پر سماعت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں