یورپی یونین کا فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزا پر تشویش کا اظہار

یورپی یونین نے پاکستان میں فوجی عدالت کی طرف سے 25 شہریوں کو سنائی گئی سزا پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین کی نظرمیں ان فیصلوں کو ان ذمہ داریوں سے متصادم سمجھا جاتا ہے جو پاکستان نے شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے (ICCPR) کے تحت قبول کیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں