مسیحی برادری آج ملک بھر میں کرسمس جوش و جذبے سے منا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہے۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے۔ چرچز میں کرسمس کی دُعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کے رنگ، گھروں کے باہر کرسمس ٹری اور چرچز کی بھی تزئین و آرائش کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں