آج پھر دھندکا راج، لاہورمیں حد نگاہ صفر، مختلف مقامات سے موٹرویز بند

ملک کے بیشتر شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے،لاہور میں حد نگاہ چند میٹر رہ گئی، کئی مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک جبکہ موٹروے ایم 3 کو جڑانوالہ سے رجانہ تک ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں