ہمیں عالمی سطح پر مختلف چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا، ائیر چیف

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے نیوی کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ ہمیں عالمی سطح پر مختلف چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہو گا۔

ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ میں بطور مہمان خصوصی مدعو کرنے پر شکر گزار ہوں،پریڈ میں ڈسپلن اعلیٰ تربیت کا مظہر ہے، پاس ہونے والے تمام کیڈٹس کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،انہوں نے کہا کہ سری لنکا کے مڈشپ مین بھی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں