صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا میں آپریشنز کے دورا ن 19 خوارج کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
صدر مملکت آصف زرداری کا کارروائی کے دوران شہید 3 بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور لانس حوالدار عباس علی، نائیک محمد نذیر اور نائیک محمد عثمان کے ورثا سے اظہار تعزیت کیا۔