بیرسٹر گوہر کی پشاور میں اہم شخصیت سے ملاقات ، اگلے تین روز اہم

( زاہد گشکوری ) چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی تین روز پہلے پشاور میں اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں اہم شخصیات کی طویل ملاقات پیر کے روز ہوئی جس میں ملک میں جاری سیاسی تناؤ اور تحریک انصاف کے جیلوں میں قید کارکنوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں