ورلڈ اکنامک فورم کا پاکستان کی معاشی صورتحال پراظہار اعتماد اوراطمینان

ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کی معاشی صورتحال پراظہار اعتماد اوراطمینان کیا ہے۔

ورلڈ اکنامک فورم نے گلوبل رسک رپورٹ 2025جاری کر دی ، رپورٹ کے مطابق چیلنجز کے باوجود پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے،پاکستان نے کڑے چیلنجز کے باوجود معاشی کامیابیاں حاصل کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں