خیبر پختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی میں 40 کروڑ کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

آڈٹ رپورٹ میں خیبر پختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی میں 40 کروڑ کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

سال 2021-22 آڈٹ رپورٹ میں بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے، آڈٹ رپورٹ کے مطابق غیر ضروری ڈیلی ویجرز کو 15 کروڑ سے زائد ادائیگیاں کی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں