اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ایک لاکھ ، 14 ہزار کی حد کو چھو لیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی استحکام دیکھنے میں آیا ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 14 ہزار کی حد کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 784 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس سے انڈیکس نے ایک لاکھ ، 14 ہزار کی حد عبور کر لی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں