سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب آپریشنزکئے جس میں 10خارجی مارے گئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے تبادلے میں 6خارجی ہلاک ہوئے جبکہ ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4خارجی مارے گئے ۔