اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل.
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ اس قسم کے بیانات دے کر حالات کو مزید خراب نہ کیا جائے ۔ فلسطین کے دوریاستی حل کی توثیق کرتے ہیں۔
انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ غزہ کے مسئلے کا پرامن اور مستقل حل تلاش کیا جائے، عالمی قوانین کا اخترام سب پر لاگو ہوتا ہے۔