عمران خان کا خط ججز کمیٹی کو بھجوا دیا ، آئینی بینچ نے ہی معاملے کو دیکھنا ہے ، چیف جسٹس

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوایا ہے، آئینی بینچ نے ہی اس معاملے کو دیکھنا ہے۔

آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ مجھے خط بہت آتے ہیں، مجھے وزیراعظم شہباز شریف صاحب کا خط بھی ملا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہم نے قائد خزب اختلاف سے بھی بڑی مشکل سے رابطہ کیا، ہم حکومت اور اپوزیشن دونوں سے عدالتی اصلاحات کیلئے ایجنڈا مانگا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں