لیبیا کشتی حادثے میں 7 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

ایف آئی اے نے لیبیا کشتی حادثے میں 16 پاکستانیوں میں سے 7 کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 6 افراد کا تعلق ضلع کرم اور ایک کا باجوڑ سے ہے۔ جاں بحق پاکستانیوں کی شناخت ان کے پاسپورٹ سے کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں