چیمپیئنز ٹرافی، آسٹریلیا کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

انگلینڈ کی پہلی وکٹ 13 رنز کے مجموعی اسکور پر گری، فل سالٹ 10 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے، 43 کے مجموعی اسکور پر دوسری وکٹ گری، جیمی اسمتھ پندرہ رنز بنا سکے۔

انگلینڈ نے 20 اوورز میں 132 رنز بنا رکھے ہیں اور اس کے دو کھلاڑی آئوٹ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں