بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر شرعی ہے،اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر شرعی ہے،تھیلیسیمیا یا متعدی امراض کے ٹیسٹ کو نکاح نامہ کا اختیاری حصہ بنایا جا سکتا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق عضو عطیہ کرنے والے کی زندگی کو خطرہ لاحق کیے بغیر گردہ و جگر کی پیوند کاری جائزقرار دی گئی ہے ،اسلامی اصطلاح کے انگریزی ترجمہ کے بجائے اصل عربی الفاظ استعمال کیے جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں