مارچ کے بجلی بلوں سے نیٹ میٹرنگ یونٹس غائب،صارفین پریشان

مارچ کے بجلی بلوں سے نیٹ میٹرنگ یونٹس غائب ہونے سے صارفین میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

متعدد صارفین کے بجلی بلوں پر لیسکو کو ایکسپورٹ کردہ یونٹس کا خانہ خالی ہے،ترجمان لیسکو کا کہنا ہے صارفین کو اگلے ماہ ایکسپورٹ یونٹس چارج ہو کر بل موصول ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں