آئی ایم ایف نے حکومت کو بجلی کے ٹیرف میں ایک روپے کمی کی اجازت دیدی

کومت کو آئی ایم ایف نے بجلی کے ٹیرف میں ایک روپے کمی کی اجازت دے دی ہے۔

عالمی مالیاتی ادارے نے صرف ایک روپے بجلی ٹیرف میں کمی کی اجازت دی ہے، ایک روپیہ کا ریلیف بجلی یونٹ پر بنیادی ٹیرف کی مد میں دیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں