گیس کمپنیوں نے رواں مالی سال کی مالی ضروریات کیلئے اوگرا میں درخواستیں دائر کردیں۔
سوئی نادرن نے 700 ارب 97 کروڑ روپے کی مالی ضروریات کی فراہمی کی درخواست دائر کی،سوئی نادرن نے گیس کی اوسط قیمت 2485روپے 72 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی درخواست کی۔