وزارت داخلہ نے 53 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کردیے

وزارت داخلہ نے 53 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کردیے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق زیادہ تر پاکستانی شہریوں کو رواں برس مختلف ممالک سے ملک بدر کیا گیا تھا،ان پاکستانی شہریوں پر ڈونکی لگا کر ملک سے باہر جانے کا الزام ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں