موجودہ حکومت نے بجلی کے منصوبوں کو خاص ترجیح دی ہے جن میں سی پیک کے تحت اسٹریٹجک منصوبے بھی شامل ہیں۔ مزید برآں حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 2025ء میں قابل تجدید توانائی منصوبوں کا حصہ 20 فیصد اور سال 2030 تک 30 فیصد کا اضافہ ہوگا۔ ان منصوبوں کو سال 24-2023 کے بعد ہوا ، شمسی ، اور ہائبرڈ ٹیکنالوجیز سے حاصل کیا جائے گا۔ ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ حکومت بجلی پیدا کرنے والے ان منصوبوں کو گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ انتظامات کے تحت عملی شکل دے جائے گی جو وفاقی حکومت کے بین الاقوامی (دو طرفہ یا کثیر الجہتی) عزم کے تحت ہونگے اگر منصوبے کے مالی اعانت کے معاہدوں پر دستخط ہوئے ہوں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Latest Articles
- بجٹ بنانے کی حکمت عملی پر کام شروع،6 بڑے اہداف کا حصول مرکزی نکتہ
- پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں
- آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ
- ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں: آرمی چیف
- پی ٹی اے کو گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں کی سمز بند کرنے کیلئے ایف بی آر کا خط موصول
- اسرائیل کے ساتھ معاہدے میں شامل جنگ بندی مستقل ہونی چاہیے: حماس
- بانی پی ٹی آئی نے بات چیت کا ٹاسک دیدیا ، علی امین گنڈا پور
- مالی سال کے 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں تقریباً 100فیصد اضافہ
- صدر زرداری نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیا
- انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
Advertising
Top Searches
Art & Design
Blog
Culture
Economy
featured
Health
Lifestyle
Movies
N.Y.
Newspaper
Obituaries
Photos
Politics
Post
Science
Sports
Tech
Today's Arts
Travel
U.S.
Videos
World
انڈیا
ایران
ایف آئی اے
برسی
بھارتی یاتری
دفاع
دہشت گردی
رائس، ایکسپورٹ، پاکستان، چاول کی پیداوار، زرمبادلہ
سکھ حکمران
سکھ یاتری
شمالی وزیرستان
فوج
فٹ بال
منی لانڈرنگ
مونس الہی
مہاراجہ رنجیت سنگھ
واہگہ بارڈر
ویزے
پاکستان
پاک فضائیہ
پرویزالہی
پنجاب
کرپشن