سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ملا کنڈ ڈویژن کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زمین گہرائی 150 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز اٹک کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

زلزلے کے باعث شہری خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

اپنا تبصرہ بھیجیں