مرغی کا گوشت 7 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا

شہر میں مہنگائی کا نیا طوفان، برائلر کی ایک بار پھر اونچی اڑان، مرغی کا گوشت مزید 7 روپے مہنگا ہو گیا، فی کلو قیمت 291 روپے کر دی گئی ہے۔

برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 7 روپے کلو اضافہ کیا گیا ہے، زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 193 روپے اور پرچون ریٹ 201 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔
فارمی انڈے بھی مہنگے کر دیے گئے ہیں، انڈے 179 روپے کے درجن ہو گئے، جبکہ انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 250 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں