ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند

لاہور: ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے۔ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے سینٹرز کو بند کیا جا رہا ہے۔

ترجمان نادرا کے مطابق آپریشنل سہولیات سمیت کوویڈ سرٹیفیکیٹ اور آن لائن اجراء بھی نہیں ہو گا۔ کل بروز اتوار صبح 8 بجے سے تمام سنٹرز آپریشنل ہو جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں