سب مرین کیبل کی خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

سب مرین کیبل کی خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق سب مرین کیبل کی خرابی کے باعث انٹرنیٹ سروس میں خلل اور سست روی کی شکایات سے سوشل میڈیا بھر گیا ہے۔

پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خرابی ٹرانس ورلڈ بینڈوڈتھ کے صارفین کے لیے انٹرنیٹ سروس میں تعطل کا باعث بن سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں